طبی تصدیق نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ تصدیق نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ تصدیق نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے۔